کہو نا کہو
یہ آنکھیںبولتی ہیں او صنم او صنم
او میرے صنم
محبت کے سفر میں یہ سہارا ہیں
وفا کے ساحلوںکا یہ کنارہ ہیں
بادلوںسے اونچی اڑان ان کی
سب سے الگ پہچان ان کی
ان سے ہے پیار کی کہانی منسوب
آتی جاتی سانسوں کی روانی منسوب
پ
بےبی ہاتھی
راجہ بھیا، صرف الفاظ بنیں گے۔ اس میںکوئی کوئی ہی بامعنی لفظ ہوگا۔ باقی لاجیک وہی ہے کہ ان پٹ لے کر اس کے مطابق لوپ چلانی ہے۔ کافی جنرک سا پروگرام ہے۔ اسی پروگرام میں ہی ویری ایبل لے کر اسے اے سے زیڈ تک چلانا ہے۔ اور بس۔
بےبی ہاتھی