بہت عمدہ حکیم بھائی، ویسے کیا طبٍ یونانی صرف 25 سال پرانی ہے؟ :lol:
آج سے تقریبابیس پچیس سال پہلے جب آرائش حسن کی اشیاء کا رجحان نہین تھا تو خوا تین اپنے چہرے کے تروتازہ ،خوبصورت رکھنے کے لیے قدرتی اجزاء سے بنی ہوئی اشیاء استعمال کرتی تھیں ،جن سے ان کا حسن ڈھلتی جوانی میں بھی برقرار رہتا...