میرا خیال ہے کہ تفسیر بھیا یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ روزانہ کے صرف 10 پیغامات؟ یعنی اگر گھر میں ہیںتو کچھ زیادہ لکھا کریں۔ کیونکہ نیٹ کیفے پر بندے کو جلدی ہوتی ہے، تو زیادہ پیغامات نہیں بھیجے جاسکتے، کیسے تفسیر بھیا؟
تو پھر ایک ہی صورت بچتی ہے، کہ جسے ملا ہے وہ جان بوجھ کر Acknowledge نہیں کر رہا :D ویسے بھی جب کئی ایس ایم ایس بغیر رپلائی کے خاموشی سے وصول کر لیے جائیں، تو ۔۔۔۔۔ :D