بہت افسوس ہوا دوست بھائی یہ سن کر۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا، اپ ڈیٹس چل رہی تھیں کہ سسٹم ری سٹارٹ کر دیا دوست کی بیٹی نے۔ اس کے بعد انٹرنیٹ گم ہو گیا تھا، کہ ڈائل اپ کی انسٹالیشن چل رہی تھی اور لین کر ختم کر دیا تھا۔ پھر انسٹال کیا تھا
ویسے مزے کی بات، نینٹینڈو، اٹاری، پلے سٹیشن1 کے...