نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    تیلے بھیا سے بات کر کے پتہ چلتا ہے کہ “ترکی بہ ترکی“ کسے کہتے ہیں راجا بھیا، شکریہ :)
  2. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تمام لائبریری ممبرز جو کہ علی پور کا ایلی پر کام کر رہے تھے، اپنی موجودہ مصروفیات کی رپورٹ دیں
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    آخری لائن نہ بھی لکھتے تو کوئی بات نہ تھی :D
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی تو بات ٹل گئی ہے، دیکھیں پھر کب باری آتی ہے
  5. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    چلیں، خیریت سے تو آگاہی ہوئی :)
  6. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ہائے ری کلر بلائنڈنیس :(
  7. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    تیلے بھیا، برادری کو نہیں پہچانیں گے تو اور کسے پہچانیں گے :lol:
  8. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    چلیں پھر ایسے ہی کر لیتے ہیں۔ ابھی میں تھوڑی دیر میں تقسیم کر دیتا ہوں، آپ بہت بزی لگ رہی ہیں آج کل، کیا آپ کا حصہ الگ کر دوں یا ابھی آپ لکھنا چاہیں گی؟
  9. قیصرانی

    فائر فوکس نفیس ویب نسخ کا حل

    یہ تو کرنا ہی پڑے گا دوست بھائی :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد پاکستانی کا بیٹا

    آپی یہ دعائیں دی ہیں‌ کہ اپنی تعریفیں‌کی ہیں‌ :lol:
  11. قیصرانی

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    ایک مٹھائی سے کام چل جائے گا، بے فکر رہیں۔ باجو اتنی پیٹو تھوڑی ہیں، کیسے باجو :lol:
  12. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  13. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  14. قیصرانی

    طنزومزاح اورسوچ

    بہت خوب جاوید بھائی
  15. قیصرانی

    جزیہ کا مقصد کیا ؟

    میرا خیال ہے کہ غیر مسلموں کو غیر مسلح کرنے کا ایک طریقہ ہے، دوسری طرف ان کی حفاظت کی ذمہ داری مسلمان مملکت پر آجاتی ہے اسی طرح انہیں‌ یہ احساس دلانا کہ وہ اپنی حفاظت خود خرید رہے ہیں، تاکہ انہیں کوئی احساسٍ کمتری نہ رہے
  16. قیصرانی

    پوچھا گیا / کہا گیا

    بہت خوب :D
  17. قیصرانی

    ہم آپ کے ہیں کون ؟!

    بالکل درست کہا باذوق بھائی، آجکل کے رشتے ایسے ہی ہوتے ہیں
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے

    جی راجا بھیا، شمشاد بھائی ابھی سنا ہے کہ پاکستان ہیں، ابھی پھر شمشاد بھائی کے انداز میں، کوئی سی بھی خوا-2 آجائیں
  19. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    :lol: :lol: :lol: :D :D :D
  20. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ایک سوال میرا بھی، فیصلہ کیا ہوتا ہے، اس کی وضاحت کریں؟
Top