واہ واہ واہ، کیا خوب نمکین غزل ہے خلیل صاحب، اور نمکین بھی ایسی کہ فشارِ خون بڑھنے کی بجائے کم ہوتا ہے۔ :)
اور خاکسار دعا گو ہے کہ اگلی بار آپ کو "کچھ سجھائی" دے جائے۔ :)
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
انتہائی افسوسناک حادثہ ہے، بہت دکھ ہوا ساجد صاحب یہ جان کر۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوار رحمت میں جگہ دیں اور آپ کی خالہ جان کو صحت عطا فرمائیں۔