خوش آمدید بنت شبیر بہن جی، خرم نے بہت اچھا کام کیا کہ آپ کو بھی ادھر کی راہ دکھائی۔ اور آپ نے اپنا تعارف بھی بہت خوبصورت لکھا ہے۔
ہاں یہ آپ نے محاورہ بدل دیا یعنی بڑے چھوٹے والا، اور اس پر ایک لطیفہ بھی یاد آگیا۔ کسی شاعر کا دوست اس سے ملنے آیا تو اس شاعر نے مہمان کی مدارات کے سارے کام اپنے...