میرا خیال ہے کہ یہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کی تصویر نہیں، اس کردار کی تصویر ہے جو حضرت عیسٰی سے منسوب ہے
ابھی ہم لوگ بھی تو کارٹونوں والا کام کر رہے ہیں کہ حضرت عیسٰی کے کارٹون پر بحث کر رہے ہیں
عیسائی کچھ بھی کہیں، لیکن بحیثیت مسلمان، ہمیں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی توہین نہیںکرنی چاہیئے