نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو کو انگریزی؟

    آپ رومن اردو کی بات کر رہے ہیں۔ بھائی جی اس فورم کا مقصد رومن یا تصویری اردو کو ختم کرکے یونی کوڈ اردو کی راہ ہموار کرنا ہے جیسا کہ آپ کی سائٹ پر ہے۔ شروع میں مشکل تو ہوگی، لیکن جلد ہی آپ سیکھ جائیں گے
  2. قیصرانی

    زکریابھائی،

    پیشگی مبارکباد جاوید بھائی
  3. قیصرانی

    مائیکروسافٹ کا نیا آپریٹنگ سسٹم تیار

    میرے پاس یہ موجود ہے۔ لیکن اس میں Online authentication مانگتی ہے۔ دوسرا لینکس کی طرح انہوں نے ہر سافٹ وئیر کی انسٹالیشن کو یوزر موڈ میں ڈس ایبل کیا ہوا ہے۔ یعنی ایڈمن میں جاکر انسٹال کریں۔ مزے کی بات مجھے ابھی تک اپنے سسٹم کا ایڈمن نہیں‌مل سکا شاید چھٹی پر ہے :)
  4. قیصرانی

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    باجو کا بھائی ہوں اچھا اب کتاب وکی پر منتقل ہو چکی ہے۔ اس کی نیویگیشن اور لنکنگ کا کام آپ نے (یعنی جیہ نے) کرنا ہے :D
  5. قیصرانی

    کمپوٹر فیلڈ

    تھرتھلی کی بات کرتے ہیں تو پاکستانی ہیکرز ابھی اس قابل نہیں‌ھوئے۔ اگر بات دھوم مچانے کی ہے تو بھی پاکستانی کمپیوٹر پروفیشنل اس قابل نہیں ہو سکے نبیل بھائی، تھوڑا سا دھیرج پلیز
  6. قیصرانی

    جواب کا منتظر

    قوانین میں تبدیلی سے کچھ ہونا ہوتا تو پھر کیا ہی بات تھی۔ اصل بات قانون پر عمل درآمد کی ہے۔ اگر عمل ہو گیا تو واقعی بہت فرق پڑے گا
  7. قیصرانی

    اردو الگ اور اچھی زبان ہے؟

    فارسی کا بڑا عمل دخل اردو کی تخلیق میں تو ہے لیکن اس کے بعد فارسی اور اردو دو الگ الگ راستوں کی مسافر ہیں اگر مزید کچھ کہنا چاہیں تو بتائیں، ہمارے دوست (دوست بھائی نہیں، جنرلی تمام ممبرز) اس بات پر بات کرنے میں‌ خوشی ظاہر کریں گے
  8. قیصرانی

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    میرا خیال یہ ہے کہ سائٹ بنانا یا چلانا مشکل نہیں۔ لیکن جو اخلاقی ذمہ داری ہمارے پر آئے گی، اس کو کون سنبھالے گا؟ ظاہر ہے کہ ہر رشتہ یا ممبر اپنی تفصیلات 100 فیصد درست تو نہیں دے گا دوسرا رحمان بھائی، اگر اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے تو اس کے لئے بہت سی شرائط بھی رکھی ہیں۔ صرف ایک شرط کو...
  9. قیصرانی

    کلام اقبال سافٹ ویر

    بھائی جی، ابھی ٹھیک ھو گیا ہے۔ لیکن بہت سارے لنک در لنک ہیں جہاں‌سے اس کو جا کر ڈاؤن لوڈ کرنا ھے۔ آپ براہ راست رجسٹریشن کے بعد یہ والا لنک دے دیں تو کیا خیال ہے؟ براہ راست ڈاؤن لوڈ لنک
  10. قیصرانی

    حیرت کدہ

    اسی طرح ایک بار مولانا روم کے ترکی والے مزار کی تصویر کو نبی پاک ص کی قبر مبارک کہہ کر مشہور کیا گیا تھا
  11. قیصرانی

    پا کستانی شائر

    دوست بھائی، نئے دوست کی حوصلہ افزائی اچھی بات ہے۔ اگر انھوں‌نے غلطی کی ہے تو اسے آرام سے بتائیں۔ طنز کرنے سے کیا ہوگا، سوائے اس کے کہ نیا دوست بددل ہو کر چلا جائے گا :( یا پھر انہیں پی ایم میں سمجھا دیں۔ باقی آپ سینئر ممبر ہیں، دیکھیں جو آپ کو مناسب لگے
  12. قیصرانی

    ' بے یقینی سے یقین تک '

    اچھی کاوش ھے ضبط۔ اگر اس طرح ادب کو تحریری شکل میں‌لانے پر آمادہ ھیں اور وقت بھی ھو تو باقاعدہ لائبریری جائن کرلیں؟
  13. قیصرانی

    پا کستانی شائر

    مولا کے کرم سے میری اردو قدرے بہتر ہ بھائی جی، شاعری کا اثر تو تب ہوگا کہ جب اس میں‌کچھ کہا جائے گا۔ ہماری روز مرہ کی شاعری تو عشقیہ باتوں‌ تک ہی محدود رہ گئی ھے جو خوب گل بھی کھلا رھی ھے۔ بقول دوست بھائی، مردہ محبوب کی قبر کھودنے تک کی نوبت آجاتی ہے (اصل فقرہ میرے ذہن سے اتر گیا ھے)۔ دوسرا...
  14. قیصرانی

    وجہ بتاے بضیر کوی سامنے نھیں آ گا

    بھائی جی لگتا ہے کہ آپ کسی پوسٹ کے جواب میں نیورپلائی کی بجائے نیو ٹاپک پر کلک کر رہے ہیں
  15. قیصرانی

    دیوداس

    اگر محبت کی انتہا ہوتی تو ڈولی اٹھا کر پھر بعد میں شراب میں‌ نہ ڈوب جاتا یا شاید ڈوب بھی جاتا شراب میں :D
  16. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    میں تو آگیا، اب دیکھیں باقی دوست کب آتے ھیں
  17. قیصرانی

    سوال ہمارا جواب آُ پ کا

    جی پاکستان ترقی کر رہا ہے۔ لیکن تفصیل مت پوچھیں
  18. قیصرانی

    دولہا اور دلہنیں

    درست کہا :(
  19. قیصرانی

    چِکن ویجی مصالحہ رائس۔

    بہت عمدہ۔ پچھلے ہفتے ٹرائی کی تھی۔ میری پسندیدہ ڈشز میں سے ایک :) لیکن ترکیب کا پھر بھی شکریہ
  20. قیصرانی

    کھویا جو کے دودھ سے بنتا ہےمگر کیسے؟

    شکریہ کوئی بات نہیں‌بھائی جی
Top