لندن پر جہاز ھیتھرو ائیرپورٹ پر اترا۔ ھیتھرو کے بارے میں آپ سب اچھی طرح سے جانتے ھیں کہ یہ ائیرپورٹ دنیا میں مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرا بڑا ائیر پورٹ ھے۔ لیکن اگر بین الاقوامی مسافروں کو دیکھا جائے تو یہ پہلے نمبر پر ھے۔ خیر، اس وقت یہاں مسافروں کا رش بہت کم تھا۔ ائیر پورٹ پر اترے ھوئے...