زبردست سند باد، آپ نے بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ میں نے یہی پلان بنایا تھا کہ میں فن لینڈ کے مشہور شہروںکے تعارف پیش کرنا شروع کروں، ابھی اس پر کام شروع کیا کہ پتہ چلا کہ آپ نے بھی یہی سوات کے لئے شروع کیا ہے۔ بہت اچھا لگا یہ سلسلہ۔ اسے جاری رکھئے گا۔ اگر تصاویر بھی لگانا چاہیں تو مزہ...