خیر مبارک
آپ سب کی دعاؤں اور اس عزت افزائی کے لئے بہت شکر گزار ہیں۔ واقعی میں یہ ایک لا جواب فورم ہے جو اردو کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمیں اس فیملی کا حصہ بن کر دلی خوشی اور سکون ملا ہے۔ اردو سے محبت بچپن سے ہے جو وقت کے ساتھ پروان چڑھتی رہی اور اس کا ثمر اس صورت میں ملا کہ ہم کسی صورت اس زبان...