نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عربی کورس اردو میں

    عنوان دیکھ کر مجھے ابن صفی مرحوم کے ناولوں کے ایک کردار کا "فارسا"‌ اور "عربا"‌ یاد آ گیا معذرت اگر اس سے دل شکنی ہو تو
  2. قیصرانی

    تین پہیلیاں

    خالہ تو بلی ہی ہو سکتی ہے
  3. قیصرانی

    بالآخر اسمبلی تحلیل ہو گئی

    جنگ آن لائن کے مطابق کچھ یہ صورتحال ہے اصل لنک یہ رہا جنگ آن لائن کی خبر
  4. قیصرانی

    بالآخر اسمبلی تحلیل ہو گئی

    چلیں سومرو صاحب اگلی حکومت منتخب میں براہ راست ہونے سے بچ گئے۔ سینیٹ میں‌ انہیں‌ پھر چن لیا جائے گا اور اللہ اللہ خیر صلا
  5. قیصرانی

    بالآخر اسمبلی تحلیل ہو گئی

    کہتے ہیں‌کہ موجودہ آئین کے مطابق یہ پہلی اسمبلی ہے جو اپنی مدت پوری کر رہی ہے، وہ بھی فوجی صدر کے سائے تلے وزیر اعظم کو گارڈ‌ آف آنر ملا، سابقہ وزرائے اعظم کے حصے میں محض ٹھڈے آتے رہے:rolleyes:
  6. قیصرانی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    ل و ل، بالکل درست کہا۔ لیکن یہ بات خواتین کی نہیں، جیسا کہ شمشاد بھائی نے لکھا، حضرات پر بھی پورا اترتی ہے
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شمشاد بھائی میں نے چند دن قبل ایک دوست سے کہا تھا کہ محفل کے حالات ایسے ہیں کہ عنقریب کئی اہم اراکین کچھ عرصے کے لئے گم ہو جائیں گے۔ ہمارے مباحثے چل رہے ہیں اور اراکین نے واقعی میں غائب ہونا شروع کر دیا ہے
  8. قیصرانی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    ہاہاہا، بہت ہی عمدہ سارا بہن میری ممانی صاحبہ ایک دن فرما رہی تھیں کہ بیٹا بس کیا بتاؤں، جب اس ٹیم کے کھلاڑی گول کرتے ہیں‌تو دوسری ٹیم والے پریشان ہو جاتے ہیں۔ جب اُس ٹیم کے کھلاڑی گول کرتے ہیں تو یہ ٹیم ڈر جاتی ہے۔ کرکٹ‌کے ون ڈے میچ پر ان کا تبصرہ
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب میں ہی آ جاتا ہوں
  10. قیصرانی

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    بہت عمدہ جیہ
  11. قیصرانی

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    شمشاد بھائی، معذرت کہ میں‌نے کچھ اور سوچ کر پیغام لکھا تھا، لیکن غلط الفاظ‌کے چناؤ سے اس کا معنی بدل گیا۔ یہ میری ہی غلطی تھی، اس کے لئے تمام متعلقہ فریقین سے معذرت
  12. قیصرانی

    میرے نام کے ساتھ میری تصویر نہیں‌ آرہی ہے

    نوید انجانا، آپ کی تصویر موجود ہے۔ آپ نے پروفائل کے لئے تصویر اپ لوڈ‌کی تھی جو پروفائل دیکھتے ہوئے دکھائی دے گی۔ اوتار کے لئے الگ سے دوسری تصویر یا اسی کو دوبارہ اپ لوڈ‌کریں۔ اوتار سے مراد وہ تصویر ہے جو ہر پوسٹ کے ساتھ دکھائی دے گی
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب میرا چکر کہ سونے جا رہا ہوں
  14. قیصرانی

    سلام

    ڈاکٹر بھیا، بہت بہت مبارکباد ہو بیٹے کی، اللہ پاک انہیں‌ والدین کے لئے آنکھوں کا نور بنائیں
  15. قیصرانی

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    آپ کا بھی شکریہ
  16. قیصرانی

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    وضاحت کا شکریہ
  17. قیصرانی

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    بہت شکریہ سارا بہن آپ کا بہت شکریہ فرحت صاحبہ آپ کا بھی بہت شکریہ ڈاکٹر بھیا
  18. قیصرانی

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    السلام علیکم۔ اگلے ناول سے کچھ صفحات بھیج رہا ہوں۔ امید ہے کہ اس کی بھی رسید جاری کریں گی:)
  19. قیصرانی

    ججوں کا بلیک میلنگ

    حوالے کا شکریہ
  20. قیصرانی

    کون سی لینکس اچھی ہے اوبنٹو یا کے بنٹو ؟؟؟

    Canonical کہ Conoical؟ مجھے خود کنفرم نہیں ہے:confused:
Top