محترم، میں آپ اور آپ کے فقہ کے لوگوں کے بحثکے طریقے سے بخوبی واقف ہوں۔ لیکن کیا کروں، جواب جاہلاں خاموشی باشد ہی سوجھتی ہے۔ آپ براہ کرم اپنی اس نام نہاد اسلامی اور دینی کاوش کو جاری رکھیئے۔ کم از کم مجھے آپ غصہ یا ٹینشن نہیں دے سکتے
باقی جہاں تک آخری لائن کا ذکر ہے، تو اس کی تکلیف مت کیجئے...