نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رام چندر جی، ہندوؤں کے بھگوان
  2. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی ایک چھوٹی سی نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ وہ یہ کہ شرف قبولیت بخش دیا گیا ہے :oops:
  3. قیصرانی

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    دیکھیں بھائی، حقوق دونوں‌کے برابر ہیں اور فرائض مختلف
  4. قیصرانی

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    آپ قسم نہ بھی دیں تو بھی میں نے برابری کا ہی سبق لیا ہوا ہے
  5. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شکریہ پیارے بھائی باجو سے شکریہ کے ساتھ :chalo:
  6. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اس کا گھر۔۔۔ :oops: اب سمجھا شکریہ بابا جی :D
  7. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جاوید بھائی ای میل ملنے پر رسید دیجئے گا :P
  8. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بابا جی، اتنی ساری چیزیں تو پوِتر ہو گئیں، لیکن میرا مذہب تو مجھ سے مت چھینیئے :oops:
  9. قیصرانی

    کتب کا عالمی دن

    جی فی الوقت تو نہیں، لیکن مختلف ممالک کی سیاحت کی کتب میرے زیر مطالعہ رہتی ہیں
  10. قیصرانی

    کتب کا عالمی دن

    [align=left:21147d75e8]Web Anitmation and Interactivity The National Geographic Traveller CANADA Visiter's Guide CANADA Lonely Planet CANADA[/align:21147d75e8]
  11. قیصرانی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    زبردست مہوش بہن۔ آپ نے بہت عمدگی سے جوابات دیئے ہیں۔ رہی بات ان لوگوں کی جو اپنے اصل نام کی بجائے فرضی ناموں سے “تشریف“ لاتے ہیں، ان کے بارے کچھ کہنا کارِ وارد ہے۔ یہ لوگ محض‌شر پسندی سے ایسی باتیں شروع کرتے ہیں کہ دوسرے خوامخواہ تلخ‌ ہو جائیں اب کیا اتنا کافی نہیں‌کہ ایک ممبر آتے ہی بتا رہے...
  12. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تو بھائی جتنے دن ہیں ان کو تو کیش کرتے جائیں :D ای میل کر دیتا ہوں
  13. قیصرانی

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    قکککک، یہ شکایت نہیں تھی، اس لئے پوچھا کہ شاید آپ کو معلوم ہو کہ کتنے دن تک عموماً جواب ملتا ہے :D
  14. قیصرانی

    اگر ایسا ہو تو ؟؟؟؟؟؟

    بہت خوب راج :)
  15. قیصرانی

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    شاکر القادری بھائی، ابھی تک کوئی جواب نہیں‌ ملا :(
  16. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ملکہ ترنم نور جہاں مرحومہ
  17. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے اب حاضری لگا دیں :P
Top