نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ماہیما چوہدری، بھارتی فلمی اداکارہ
  2. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    سچ مُچ۔ لیکن دوسرے سوال کا جواب ابھی گول کر دیتا ہوں
  3. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    راون، ہندو دیو مالائی کردار جس نے لنکا ڈھائی تھی
  4. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    صبح سابقہ سالن ختم کیا، اس کے بعد اب تازہ ناریل کھا رہا ہوں۔ اگر کوئی شریک ہونا چاہے تو؟
  5. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    جی ہاں :oops:
  6. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی پر آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میں‌کھانا بنا رہا ہوں؟ :shock:
  7. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کیا ہوا موڈ کو؟ لگتا ہے کہ امی کی آمد پسند نہیں‌ آئی؟ :shock:
  8. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    لکھا تو ایسے ہے جیسے مرغی کو انڈوں پر بٹھانے کی بات کر رہی ہوں :lol:
  9. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بس بھائی، غلطی سے فیس ایڈوانس دے بیٹھا تھا :?
  10. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اگر آٹا نرم ہو تو ہاتھ پر روٹی پھیلائیں اور اگر آٹا سخت ہے تو پھر اسے بیلنے کی مدد سے پھیلا کر پھر چار پانچ بار ہاتھ سے بھی چپتیں لگا دیں یعنی ہاتھ سے بھی تھوڑا سا پھیلا لیں۔ سارا خشک آٹا جھڑ جائے گا (اب لگتا ہے کہ میں‌واقعی شادی کے لئے تیار ہوں :D)
  11. قیصرانی

    مبارکباد بدتمیز ماہر بن گئے

    بدتمیز ماہر بن گئے بہت بہت مبارکباد
  12. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    ملتے ہی آنکھیں دل ہوا دیوانہ کسی کا افسانہ میرا بن گیا افسانہ کسی کا د
  13. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شادی ہو تو لڈو بھیجوں، ویسے اتنی جلدی بڑا ہونے کا شوق ہو گیا؟ :roll:
  14. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    نیلے نیلے امبر پر چاند جب آئے پیار برسائے ہم کو ترسائے ایسا کوئی ساتھی ہو ایسا کوئی پریمی ہو پیاس دل کی بجھا جائے پ
Top