ایک کروڑ ساڑھے انتالیس لاکھ روپے مالیت کے اثاثے اور کیش موجود ہیں اور 50 تولہ جیولری بھی۔ یہ صاحب پیشے کے لحاظ سے ایک درمیانے درجے کے لیکچرر تھے اور موروثی طور پر کوئی بہت بڑے جاگیردار یا سرمایہ دار بھی نہیں۔ شاید جماعت اپنے سربراہ کو اتنا کچھ دیتی ہو :)
32 تولے سونا اور قیمت 6400 روپے۔ اچھا...