نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستانی سیاست اب کس رخ پر ۔ ؟

    یہ تو پاکستانی سیاست کا خاصہ ہے نا کہ خون دینے والے اور ہوتے ہیں اور چوری کھانے والے اور ایسے افراد قربانی بھی دیتے ہیں‌ تو لیڈر پرستی کے جذبے سے نہ کہ ملک و قوم کے مفاد میں :(
  2. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    چلیں جب تک میں‌ ہی آ‌ جاتا ہوں
  3. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فی الوقت تو آن لائن کتب پر ہی گذارا ہے۔ ابھی جماعت اسلامی کی روداد والے دو حصے پڑھے ہیں اور ان کے اقتباسات یہی ایک جگہ جواب میں لکھے ہیں‌کہ مودودی صآحب کیا کہتے ہیں اور ان کے پیروکار کیا کہہ رہے ہیں
  4. قیصرانی

    پاکستانی سیاست اب کس رخ پر ۔ ؟

    کوئی کہتا ہے کہ وہ صدر مشرف کی مرضی کے خلاف اور سعودی عرب کے ذریعے ڈالے جانے والے امریکی دباؤ کے نتیجے میں واپس آ رہے ہیں جبکہ کسی کے خیال میں ان کی واپسی کی سب سے بڑی حمایتی پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بینظیر بھٹو ہیں جو نواز لیگ کے ذریعے مسلم لیگ (ق) کے ووٹ توڑنا چاہتی ہیں۔ کسی کی رائے میں...
  5. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جیہ اس بمباری کے متعلق اگر کچھ تفصیل مل جائے تو شکریہ
  6. قیصرانی

    Flv.ایکسٹینشن والی فائل؎ کو MP3والی فائل میں کیسےتبدیل کیا جاتا ہے؟؟؟

    وی ایل سی اس فائل کو چلانے کے لئے بھی اچھا ہے۔ اس کے علاوہ www.download.com پر Riva flv converter بھی اچھا ہے جو چلانے کے ساتھ ساتھ اسے ایم پی جی میں‌بدلنے کی سہولت بھی دیتا ہے اور یہ دونوں پروگرام مفت ہیں
  7. قیصرانی

    لائبریری سائٹ پر اراکین کے کھاتے

    جیہ ابھی اپنی ای میل چیک کر کے بتائیں
  8. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ابھی میں چلا آیا
  9. قیصرانی

    میری رکنیت ختم کر دیجیئے ۔ ۔ ۔

    شکریہ محب۔ اور Muhammad Naeem اختلاف رائے سے یہ بھی مراد مت لیں کہ سب مخالفوں اور ان کی آراء کو روند کر گذرنا آپ کا حق ہے۔ اور یہ بھی کہ اختلاف رائے کا مطلب دشمنی نہیں‌ لینا
  10. قیصرانی

    تاسف زبیر احمد مجاھد شھید

    اس لنک پر یہ درج ہے کہ As compared to this kind of "Shaheed" a Shaheed in a constructive sense is a person who has been promised by the Holy Prophet Sall-Allahu alayhi wa sallam to get a reward of a Shaheed in the Hereafter but is not taken as Shaheed with regard to the rules of burial. It...
  11. قیصرانی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    سنا ہے کہ مودودی صاحب نے خود کو مولانا کہلائے جانے سے بھی منع کیا تھا۔ اور یہ بھی کہ انہوں‌نے منع کیا تھا کہ جماعت کا کوئی بھی شخص ان کی ذات پر کئے گئے حملے کا جواب نہیں دے گا؟؟؟
  12. قیصرانی

    دولت مشترکہ کی رکنیت معطل، ججوں کی بحالی کا مطالبہ

    99 ارب یورو کی امداد؟؟؟؟ کیا میں‌ خواب دیکھ رہا ہوں؟:eek:
  13. قیصرانی

    Mobile par file send karo Bina Kisi phone, cables, infrared, Bluetooth

    کچھ سمجھ نہیں‌ آئی۔ ذرا تفصیل سے بتائیے گا
  14. قیصرانی

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    پھر بھی ووٹ تو دے سکتے ہیں نا:rolleyes:
  15. قیصرانی

    لائبریری سائٹ پر اراکین کے کھاتے

    جیہ، اگر مسئلہ حل نہ تو بتائیے گا
  16. قیصرانی

    جیسے جانتے نہیں ( عثمان شانی )

    بہت خوب سارہ خان، اچھا گانا ہے
  17. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لیں جی، اب تو میں چلا سونے
  18. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شکریہ باجو۔ اچھا ہے نا کہ اب آپ رسی ٹاپنے لگ گئی ہیں:grin:
  19. قیصرانی

    کیا نا عاقبت اندیشی صرف پاکستانی سیاست کا خاصہ ہے؟

    موجودہ فننش حکومت الیکشن میں دو وعدوں کی بناء پر بہت مقبول ہوئی تھی (الیکشن سے قبل) ایک یہ کہ نرسوں اور اس طرح کے دوسرے پروفیشنز کی تنخواہ بڑھائیں گے دوسرا یہ کہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کریں گے (فننش کسانوں کو یورپی یونین کی طرف سے کھیت خالی رکھنے کا معاوضہ ملتا ہے تاکہ اناج وغیرہ کی قیمتوں کو...
  20. قیصرانی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    یہاں‌بھی آدھی قوم موٹاپے کا شکار ہو رہی ہے۔ فاسٹ فوڈز کی بدولت۔ ابھی کل ریڈیو پر بتا رہے تھے کہ گذشتہ ایک سال میں فننش مردوں کا اوسط وزن ایک کلو بڑھا ہے اور عورتوں کا پچھلے تین سال میں اوسط وزن آدھا کلو
Top