آپ کی اردو بھی جواب دیتی جا رہی ہے۔۔۔ وہ بھی تو ستر کی ہو گئی ہو گی نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اب یہ "قبضاتے " کیا نیا ایجاد ہوا ہے لفظ؟
خلیل بھائی ان کی اردو درست کیجئیے ذرا۔
جو پتھر تراشنے کے بعد ہیرے بنیں وہ تو واقعی مفید ہیں ۔ لیکن جو پتھر کسی دیوانے کو مارے جائیں ان کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایک اور بھی تو پتھر ہوتا ہے نا جس سے سمجھدار بندہ بھی سر پھوڑتا رہتا ہے۔