نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چار دن سے چار بار کھانا کھایا ہے ٹوٹل۔ ابھی پیتزا بنانے جا رہا ہوں کہ اتنے دن بعد دن میں دو بار کھانے کی عیش کر لوں:cool:
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    شکریہ ضبط، اب پھر آپ ہی
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    شکریہ ضبط، کیسے ہیں؟
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں‌نہ آ جاؤں؟
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    دراصل میری انٹرنیٹ کمپنی Elisa ہے۔ اس کی انٹرنیٹ کی سہولت کافی بہتر ہے۔ نئے گھر میں منتقلی کے وقت میں نے ایک میگا کے کنکشن کو بڑھا کر آٹھ میگا بٹس کا کنکشن کر دیا تھا۔ ریٹ بھی مناسب ہیں۔ لیکن نئی جگہ ان کی کیبلز نہیں‌ موجود۔ تو انہیں دوسری کمپنی سے معاہدہ کرنا پڑ رہا ہے جس کے باعث اتنا وقت لگ...
  6. قیصرانی

    آسٹریلیا

    اسی طرح‌کچھ ممالک پر کافی مزاحیہ یا جذباتی پوسٹس لکھی گئی ہیں۔ آسٹریلیا پر لکھا تھا کہ اسے منہ کی کھانی پڑی۔ کیا اسے ایسے ہی چلنے دیا جائے؟ میں نے تو پورا مضمون دیکھا تو کافی مزاحیہ لگا، آدھے حصے میں تو صرف اس ڈاکٹر کے کیس کو ڈسکس کیا گیا تھا :)میں نے پورا مضمون ہٹا کر انگریزی سے ترجمہ شدہ لکھ دیا۔
  7. قیصرانی

    اسلام میں عورت کا مقام

    ایک سوال۔ ناقص کا اردو ترجمہ اگر عربی سے کیا جائے تو اس کے کیا کیا معنی بنیں گے؟
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اتنے وقفے کے بعد آتا ہوں کہ صرف سابقہ پوسٹس کا پڑھنا ہی بہت سا وقت لے جاتا ہے اور دوسرا انٹرنیٹ کنکشن الگ سے بدحال :(
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    بہت ساری پوسٹس نے الجھا لیا تھا۔ سب کو پڑھ کر اب ادھر پہنچا
  10. قیصرانی

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    میرے خیال میں نبیل بھائی نے بہت عمدہ بات کہہ دی ہے
  11. قیصرانی

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    آپ کا جواب بہت اچھا لگا اور میں اب یہ سوچ رہا ہوں کہ ہر حدیث کو اس کے درست رنگ میں اور درست سیاق و سباق میں سمجھنے کے لئے آپ کو ہر بار کہاں تلاش کروں تاکہ ایمان بچا رہے
  12. قیصرانی

    آسٹریلیا

    شکریہ جناب عزت افزائی کا۔ چند اصطلاحات کا ترجمہ درکار ہے، وہ کسی وقت بتادیجئے گا جیسا کہ ڈیمو گرافی، فلورا فانا وغیرہ جیسی سرخیاں
  13. قیصرانی

    مہدی حسن مہدی حسن: سائیکلوں کی دکان سے عوام کے دلوں تک

    تبھی تو میں‌ نے پیر کو کوٹیشن کے ساتھ لکھا ہے :)
  14. قیصرانی

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    اب میں ذرا آپ سب دوستوں کو دعوت دوں گا کہ فاروق بھائی کی باتوں کا جو جواب اجمل صاحب، باذوق اور فرید احمد نے دیا تھا، اس سے اسلام کی کتنی عزت ہوئی، مخالف دوست کی کتنی عزت ہوئی اور اصل مسئلے پر کتنی روشنی پڑی۔ اسی بات کو فاروق بھائی اور قسیم حیدر کی پوسٹس کے تقابل سے دیکھ لیں :)
  15. قیصرانی

    مہدی حسن مہدی حسن: سائیکلوں کی دکان سے عوام کے دلوں تک

    میرے والد جب ڈاکٹری کے سلسلے میں‌ ہاؤس جاب سے فارغ ہوئے تو ان کی نوکری کوٹ مٹھن میں "پیر" کالے میاں کے ہاں ہوئی تھی۔ ابو بتاتے ہیں کہ مہدی حسن بھی وہاں بطور گلوکار کام کرتے تھے۔ ایک دن "پیر" صاحب کو کسی بات پر غصہ آیا تو انہوں نے حکم دیا کہ مہدی حسن کے کپڑے اتار کر اسے نکال دو۔ اور واقعتاً مہدی...
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    لگتا ہے کہ "غزل" کے دوران ہونے والی آہ و زاری کام آ گئی:grin:
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اتنا بھی بہت ہے، ورنہ ہم جیسے تو ایک بار بھی "غزل" کہنے کی ہمت نہیں رکھتے:grin:
  18. قیصرانی

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    اوبنتو کے مقابلے یا کبنتو کے مقابلے یہ انٹرفیس تو کچھ بھی نہیں لگ رہا :(
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اوہ، میں سمجھا کہ کھری کھری آٹھ بار سنائی تھیں:grin:
  20. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میرا خیال ہے کہ محفل پر ہونے والی نئی نئی بحثیں جیسا کہ اسلام اور عورت کا مقام وغیرہ بھی ایک اہم وجہ ہو سکتی ہیں
Top