نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آہا باجو، آپ کو کیسے پتہ چلا، میں تو کلر بلائینڈ‌ہوں:confused:
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب میرا چکر جناب
  3. قیصرانی

    طرف دارانِ غالب کے لیے ایک بہترین ویب سائٹ

    شکریہ جیہ آپ کے دستخط کے باعث شکریہ کا بٹن چھپ گیا ہے :(
  4. قیصرانی

    کیا یہ غزل اصلاح کے قابل نہیں

    اصلاح کا کام صرف دو تین استاد اراکین ہی کرتے ہیں۔ انہیں ذپ کر کے اس کا لنک بھیج دیں‌کہ ہو سکتا ہے کہ یہ دھاگہ ان کی نظروں سے نہ گزرا ہو
  5. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    گملا پور کا آدم خور تیندوا گملا پور کا آدم خور تیندوا عام استوائی جنگلات میں تیندوے کا وجود عام ہے جبکہ شیر صرف ہندوستان کے جنگلات تک محدود ہے۔ شیر کی ہندوستان آمد زیادہ پرانی نہیں۔ تاہم تاریخی اعتبار سے تیندوے اور چیتے کی موجودگی ہندوستان میں بہت پرانی ہے۔ اپنی چھوٹی جسامت، کم طاقت اور...
  6. قیصرانی

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    جہاد کے بارے ذرا اپنی تفصیلی رائے سے آگاہ کیجئے گا
  7. قیصرانی

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    میرا حصہ کل مکمل ہو کر پوسٹ ہو گیا تھا
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب پھر میں
  9. قیصرانی

    اردو لغت: اکیسویں جلد

    کچھ تفصیل جناب؟
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یہ بھی درست کہا :(
  11. قیصرانی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یہ تو بنے بنائے لئے تھے مارکیٹ سے
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ چونکہ اتوار کی رات ہے تو اکثر دوست جلدی سو گئے ہوں گے تاکہ پیر کو جلدی اٹھا جا سکے
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ابھی تو برف باری شروع ہوئی ہے، ابھی سے؟
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ابھی تو میں‌چکر لگا لیتا ہوں
  15. قیصرانی

    انوکھی نئی جڑواں دنیاؤں کی دریافت

    مزید تفصیل آپ کو بی بی سی کے مندرجہ بالا لنک سے مل جائے گی جو پہلی پوسٹ میں‌ہے۔ آپ کی آسانی کے لئے وہ لنک یہاں اس پوسٹ میں بھی موجود ہے http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2006/08/060804_new_worlds.shtml
  16. قیصرانی

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    اسے ڈاؤن لوڈ کر کے اس فائل پر ڈبل کلک کیجئے گا اور پھر وزرڈ کی شکل میں وہ خود آپ کی رہنمائی کرتا جائے گا
  17. قیصرانی

    ابنِ صفی (عمران سیریز، جاسوسی دنیا) پر کام ایک فلو ورک کے تحت

    کنگ چانگ لائبریری سائٹ پر
  18. قیصرانی

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    پیارے بھائی، مسئلہ تو یہی ہے کہ لیڈر پرستی میں‌ یہ لوگ اتنے آگے بڑھ چکے ہیں کہ ان کی اپنی نظر میں ان کا اپنا وجود نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے
  19. قیصرانی

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    یہ بات تو بہت عمدہ کہی، ویسے آج کل ہم میں سے کتنے "بدبخت" ایسے ہیں جو اپنے ساتھ اور اپنی قوم کے ساتھ مخلص ہیں؟
  20. قیصرانی

    خُود کُش حملے: ایک اور سوال

    شکریہ فرحت صاحبہ
Top