نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تاسف فننش سکول میں فائرنگ

    مقتول کے ورثا کا تو سب کو اندازہ ہوگا، کیا کوئی یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ قاتل کے والدین اس وقت پورے ملک اور قوم کے سامنے کتنے شرمندہ ہوں گے؟ اس کا بھائی پوری زندگی کیسے گزارے گا؟ اس نے کل تین سو بیس گولیاں چلائی تھیں۔ پوائنٹ 22 بور کا پستول تھا جو کہ آٹومیٹک نہیں تھا اور نہ ہی اتنا بڑا بور...
  2. قیصرانی

    عوامی پنگھوڑا اور فوجی حرم سرا کی پرورش میں‌فرق

    برگیڈئیر مستنصر باللہ ہمارے رشتہ دار ہوتے ہیں۔ انہوں‌ نے پاکستان کو بطور سنی اسلامی جمہوریہ بنانے کے لئے بغاوت کی تھی جواللہ کے کرم سے ناکام ہو گئی
  3. قیصرانی

    دنیا والو ہے کوئی میرے طالبان جیسا !!!

    یہ سفر نامہ آپ کا اپنا ہے یا کہیں سے پڑھ کر ادھر لکھا ہے۔ اگر پڑھ کر لکھا ہے تو براہ کرم اس سائٹ، مضمون، لکھاری یا کتاب کا حوالہ دیتے جائیں
  4. قیصرانی

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    اب کیا کہوں، پورے ملک کی صورتحال دیکھیں، چیف جسٹس صاحب کے بیانات دیکھیں، پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو میں‌ ہی برا:cool:
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب میں آ گیا
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب کے پھر میں
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شمشاد بھائی لگتا ہے کہ پھر باہر گئے ہی
  9. قیصرانی

    تاسف فننش سکول میں فائرنگ

    باجو، اس کی یوٹیوب پر ایک دن قبل والی وڈیو میں اس نے کہا تھا کہ وہ Survival of the fittest پر یقین رکھتا ہے اور مس فٹ افراد کو وہ مارنے جائے گا۔ شاید خود کو بھی مس فٹ سمجھتا ہو؟
  10. قیصرانی

    موسم کا حال!

    آج صبح سے برفباری چل رہی ہے لیکن آ رہی ہے اور جا رہی ہے والی بات ہے
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اب کے پھر میں
  12. قیصرانی

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    خرم بھائی، آپ کا شکریہ کہ آپ نے بہت اچھی طرح سے بات کی وضاحت کر دی
  13. قیصرانی

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    پیارے بھائی، الرجک تو آپ بھی مجھ سے ہیں، میں‌نے تو کبھی گلہ نہیں کیا چیف جسٹس کے بارے یہ دو خبریں ملی ہیں، دیکھ کر دل بہلا رہا ہوں ان دونوں‌ پر میں اپنا تبصرہ محفوظ‌ رکھتا ہوں۔ پہلی خبر چوبیس فروری دو ہزار سات کے جنگ آن لائن کی ہے اور دوسری خبر اٹھارہ فروری دو ہزار سات کے آن لائن...
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    قیصرانی کا موڈ بہت اداس ہے آج
  15. قیصرانی

    تاسف فننش سکول میں فائرنگ

    آج فننش سکول جو کہ تُوسُولا یعنی Tuusula نامی شہر میں ہے، فائرنگ کے نتیجے میں‌ 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبعلم جو کہ نشانہ بازی کا شوقین تھا، نے سکول میں فائرنگ کر کے 5 طلبا، 2 طالبات اور ایک خاتون پرنسپل کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس کے بعد اس نے‌خود کو سر میں‌گولی مار دی۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ...
  16. قیصرانی

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    محب، معذرت کے ساتھ، مگر چونکہ میں‌ نسبتاً‌ٹھنڈے دماغ کا بندہ ہوں، ایک سوال ہے چیف جسٹس کی معزولی سے ہفتہ دس دن پہلے کے اخبارات میں‌ ذرا دیکھ لینا کہ چیف جسٹس نے "عوامی سطح‌ پر فعالی" کا شاندار مظاہرہ کیا تھا۔ میرے سمیت بہت سارے بندوں‌ نے اسی وقت جان لیا تھا کہ چیف جسٹس صاحب کا کیا ارادہ ہے...
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی، آپ کیسے ہیں؟
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اللہ کا کرم ہے، میں بھی ٹھیک ٹھاک
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شکریہ ضبط کیسے ہیں؟
  20. قیصرانی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    Kantaa asiakas kortti کی مدد سے آج کھانا مفت، یعنی رولڈ کباب (ٹرکش شوارمے کو پیتزے کی روٹی میں لپیٹ لپوٹ اور سلاد وغیرہ ملا کر)
Top