کہتے ہیںکہ موجودہ آئین کے مطابق یہ پہلی اسمبلی ہے جو اپنی مدت پوری کر رہی ہے، وہ بھی فوجی صدر کے سائے تلے
وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر ملا، سابقہ وزرائے اعظم کے حصے میں محض ٹھڈے آتے رہے:rolleyes:
شمشاد بھائی میں نے چند دن قبل ایک دوست سے کہا تھا کہ محفل کے حالات ایسے ہیں کہ عنقریب کئی اہم اراکین کچھ عرصے کے لئے گم ہو جائیں گے۔ ہمارے مباحثے چل رہے ہیں اور اراکین نے واقعی میں غائب ہونا شروع کر دیا ہے
ہاہاہا، بہت ہی عمدہ سارا بہن
میری ممانی صاحبہ ایک دن فرما رہی تھیں کہ بیٹا بس کیا بتاؤں، جب اس ٹیم کے کھلاڑی گول کرتے ہیںتو دوسری ٹیم والے پریشان ہو جاتے ہیں۔ جب اُس ٹیم کے کھلاڑی گول کرتے ہیں تو یہ ٹیم ڈر جاتی ہے۔
کرکٹکے ون ڈے میچ پر ان کا تبصرہ
شمشاد بھائی، معذرت کہ میںنے کچھ اور سوچ کر پیغام لکھا تھا، لیکن غلط الفاظکے چناؤ سے اس کا معنی بدل گیا۔ یہ میری ہی غلطی تھی، اس کے لئے تمام متعلقہ فریقین سے معذرت
نوید انجانا، آپ کی تصویر موجود ہے۔ آپ نے پروفائل کے لئے تصویر اپ لوڈکی تھی جو پروفائل دیکھتے ہوئے دکھائی دے گی۔ اوتار کے لئے الگ سے دوسری تصویر یا اسی کو دوبارہ اپ لوڈکریں۔ اوتار سے مراد وہ تصویر ہے جو ہر پوسٹ کے ساتھ دکھائی دے گی