لائبریری سیکشن سے مراد محفل کی لائبریری تھی۔ لائبریری کی سائٹ پر بھی آپ کا اکاؤنٹ بن گیا ہے۔ چیک کر کے بتائیں۔ یوزر نیم اور پاس ورڈ کے لئے ای میل روانہ ہو چکی ہے۔ اگر نہ ملے تو ذپ پڑھ لیجئئے گا
دولت مشترکہ کی رکنیت معطل ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟ نناوے سے دو ہزار چار تک معطل رہی ہماری رکنیت۔ کیا کسی کو معلوم ہے کہ اس دوران پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
اس کی مدد سے آپ وڈیو سے فلیش یا ف ل و شکل میں بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ تصاویر بھی کاٹ سکتے ہیں۔ لائیو ایم پی فور اور تھری جی پی وغیرہ بھی تبدیل کر سکتے ہیں
اس ویب سائٹ پر استعمال کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ہے
ونڈوز کے لئے پروگرام موجود ہیں
میک کے لئے الگ سے لنکس ہیں جو ہر سافٹ وئیر کے ساتھ اسی کے پیج پر موجود ہیں
ابھی کچھ دن قبل مجھے ایک وڈیو کو ایڈٹ کرنے کی ضرورت تھی۔ اس وڈیو کو میں نے روٹیٹ بھی کرنا تھا۔ کوئی پروگرام نہ ملا۔ ابھی ایک سائٹ ہتھے چڑھی ہے جس کے سافٹ وئیرز فری ہیں۔ چیک کریں اور بتائیں
http://www.dvdvideosoft.com/free-dvd-video-software.htm