جولا گری کی آدم خور
وہ افراد جو استوائی اور جنگلی مقامات سے اچھی طرح واقف ہیں، بخوبی جانتے ہیں کہ پہاڑی پر چمکنے والی چاندنی، وادی میں پھیلا ہوا چاند کا نور، درختوں اور گھاس سے ملنے والا سکون، گھنے درختوں کے سائے میں چھپے درندوں، چرندوں اور خزندوں کی موجودگی، سب کے سب ایک دوسرے سے لاتعلق مگر...