کچھ عرصہ قبل خبر پڑھی تھی کہ پولینڈ یا کسی اور ملک میںجعلی اے ٹی ایم لگا دی گئی تھی۔ کارڈڈالنے پر پن اور دیگر تفصیلات قبول کر کے مشین کسی خرابی کا بہانہ کرتی تھی اور کارڈ رکھ لیتی تھی۔ چند دن بعد پتہ چلا کہ یہ تو کسی بھی بینک کی نہیں بلکہ یتیم مشین تھی :)