ریختہ صفحہ 346
ہے یہ خواہ مخواہ کی تہمت بے واسطے کا عیب مجھے نہیں اچھا معلوم ہوتا۔ آخر خدا کو ایک دن منہ دکھانا ہے۔دنا سے جانا ہے۔ کیوں کسی کا صبر سمیٹتی ہو۔ تم تو کیا توبہ توبہ میں حضرت جبرئیل کے کہنے کو بھی نہ مانوں گی۔ ان کی طرف سے بڑی روٹی اٹھانے کو موجود ہوں۔ (بیگم صاحب) چل دور دفعان۔ تو...