بالکل بھائی۔۔۔ اللہ پاک نے خود ہی راہ بھی دکھائی۔ اور خاص طور پر سورۃ رحمٰن سے ہمیں اطمینانِ قلب حاصل ہوا۔
اور ساتھ ہی خود کو مصروف رکھنے کے لئے وہ راہ مل گئی جو اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ خدمت خلق میں ہم ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی طرح لگے رہے ہیں مگراب اسے ایک فرض کے طور پر...