ایک مسئلہ ہے۔ سمجھ نہیں آیا کہاں پوسٹ کروں، بہرحال یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
ان ڈیزائن میں ڈبل کوٹ کی جگہ یہ سمبل لکھا جاتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
"" کی جگہ«»
"بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
«بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا»
یہاں پوسٹ کرنے کے بعد ہی ایک اور خیال ذہن میں آیا۔ اور...