بس یونہی سب مل کر کھیلتے رہئیے۔ اور جہاں جس کی باری ہو اور مدعو کیا جائے تو ساتھ ہو لیجئیے۔
ایک بات اور سب سے پوچھنی ہے
جن محفلین نے شخصیت سوچنی ہوتی ہے کیا ان کے ساتھ ان کی مرضی کا صرف ایک ہی محفلین کافی نہیں؟
تا کہ باقی میں سے جو موجود ہوں اور مدِ مقابل کی پکار پر ان کے ساتھ شامل ہو جائیں۔