نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نہ ایسے نہ ویسے۔۔۔ وہی جو ہم چاہیں، ڈھونڈئیے ورنہ بھول جائیے
  2. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سلیقہ مندی کو چھوڑئیے۔۔۔ باقی خصوصیات پر دھیان ضروری ہے۔ کہاں ڈھونڈنا ہو گا ایسے دادا ابا کو۔۔ :ohgoon:
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    سیما آپا آپ بھی :cool2: سیلقے سے تو واقعی پکایا ہے اور کھایا بھی ہے۔ اسی بہانے کتنے دن بعد وقت پہ کھانا کھا لیا ورنہ بھول ہی جاتا تھا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    جی جی بھائی کام کی چیز آئی ہے۔ روؤف بھائی تو سو نہ گئے ہوں گے اس وقت؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم نے کون سا دل پہ لے لینی بات۔۔۔ اپنی مرضی کے الفابیٹ چن کر اپنی مرضی کا لفظ بنا لیں گے۔ :rollingonthefloor: لیکن "اچھا" بہت اچھا لگا :dancing:
  6. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    وہی تو۔۔۔۔ ہم ٹھیک سمجھے تھے نا کہ بھوک نہیں ہے۔ :mrgreen:
  7. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    وہی تو آپا۔ رزق سے تو ناراض ہونا ہی نہیں چاہئیے۔ البتہ بھوک نہ ہو تو کہہ دینا چاہئیے کہ ابھی نہیں صبح کھا لیں گے۔ ایسے ٹھیک نہیں آپا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    معلوم تو ہے نا کہ ہم نے نا کو ہاں سمجھنا ہے۔ بس تھوڑی دیر دم کے بعد نکالتے ہیں پلیٹ میں:rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    بچت ہو گئی تھی۔۔ اب پیازوں کے پاس ہی ہیں چکن پلاؤ کھائیں گے نا:D
  10. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم بتائیں گے تو ہمیں ڈانٹ پڑ جانی ہے ورنہ بتا دیتے کہ آپ نہیں مل رہے تھے۔ بس غم اور خوف نکلا تو سمجھیں سب نکلا۔ اللہ کا شکر ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ ہیں ہی اتنی اچھی کہ زیادہ تردد ہی نہیں کرنا پڑتا آپ کو سمجھنے میں۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں تا کہ ہمیں آپ کی شفقت ملتی رہے۔ آمین
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اللہ معاف فرمائیں ہمیں۔۔۔ اس لئے تھوڑی بولا کہ آپ سوری کہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹہری ہمارے پیاز بھی جلوا دئیئے پریشانی میں آپا آپ نے۔۔ اتنی مشکل سے تو رو رو کر کاٹے تھے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    میری ڈائری کا ایک ورق

    کبھی کبھی "پھر کبھی" "کبھی نہیں" بن جاتا ہے۔ جو کرنا ہے ابھی کر جائیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    تھوڑی دیر بریک لی تھی۔۔۔ اس کے بعد واپس۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیوں کیا عید پہ یہ ہمیں عیدی دی جا رہی ہے یا ہماری قربانی کا سوچ لیا ہے عثمان بھائی۔ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    مرے نکتہ داں ترا فہم اپنی مثال ہے میں ہوں ایک سادہ سوال کوئی جواب دے
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہم دیکھ بھی آئے آپ کا پرمزاح کا نوٹیفیکیشن ملتے ہی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ بولیں "بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا" :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بیچ والا وقت۔۔۔ یہ چار دن نا؟؟؟ 18 تو آج ہے۔ بیچ میں چار دن ہیں۔۔ اتنے دن تو سوچنے میں نہ لگ جائیں گے؟ ایک اور گیم ہے نا۔۔۔ ایک ٹائم مقرر کرتے ہیں۔ اس ٹائم سب نے حاضر رہنا ہے۔ پھر ہم ایک سوال کریں گے۔۔۔ جس نے سب سے پہلے جواب لکھا ، وہ سکندر چھوٹے چھوٹے سوال ہوں گے۔۔ جو ہم نے اپنے علم میں اضافہ...
Top