یہ تھوڑا ڈراؤنا لفظ لگا ایک دم سے۔
لسٹ زیک بھائی نے اوپر والے مراسلہ میں دی ہے۔
ٹیمز اس طرح ہی رہیں گی ۔ جس دن جس ٹیم کے لئے وقت کی سہولت ہوئی، وہ کھیلیں گے۔
23 جولائی کو علی وقار بھائی اور عثمان بھائی کھیلیں گے۔
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بیچ والے دن آنا ہی نہیں۔
مقررہ ٹائم پر کچھ اور کھیل...