یعنی کہ فہد بھائی اپنی جیت یقینی بنانا چاہتے تھے۔اور اپنی مستقل مزاجی کی وجہ سے جیت ان کے حصے آئی۔
بہت شکریہ۔۔۔
تو محفلین یہ تھے علی وقار بھائی جنھوں نے آج کی گیم بارے اپنے تاثرات پیش کئیے۔
دیکھتے رہئیے بلکہ پڑھتے رہئیے تا کہ کسوٹی محفلین کے حوصلے بلند رہیں اور ہر روز ایک مزے کی کسوٹی دیکھنے...