نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ٹی وی میرے پاس بھی نہیں، لیکن جہاز سر پر سے گزرتے ہیں۔ :)

    ٹی وی میرے پاس بھی نہیں، لیکن جہاز سر پر سے گزرتے ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    صبح اٹھ کر تقریب دیکھی ہوتی تو محسوس ہوتا۔ :P

    صبح اٹھ کر تقریب دیکھی ہوتی تو محسوس ہوتا۔ :P
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    بہت شکریہ بہن شکریہ لاریب بہن
  4. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لاہوری گوشت سے بچ کر رہا کریں۔ مٹن کی جگہ گدھا بھی ہو سکتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔ محبت ہے آپ کی۔ شکریہ بہن۔ پسند فرمانے پر پسندیدگی پر ممنون ہوں یاز بھائی شکریہ بلال بھائی۔ ویسے میری نہیں میرے دادا مرحوم کی ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    مِہرِ رسالت (نعت)

    سبحان اللہ ۔ بہت عمدہ انتخاب
  7. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    واہ جی واہ 9 اوورز 53 پہ 5 آؤٹ چھا گئے افغانی
  8. محمد تابش صدیقی

    نظم

    آپ غالباً موبائل سے ٹائپ کر رہے ہیں۔ جس میں یونیکوڈ حروف کا مسئلہ ہے۔ آپ متن ٹائپ کرنے کے بعد اسد بھائی کا یہ ٹول استعمال کر لیا کریں: ربط درست شدہ متن: صبح سویرے گھاس پہ شبنم جب بھی چمکتی ہے ہمیں یوں لگتا ہے جیسے رات کو گھاس بہت ہی خوش رہی ہوگی اور پھر اس خوشی میں یہ جی بھر کر ہنسی ہوگی پاگل...
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    یومِ پاکستان کی مناسبت سے پیشِ خدمت ہے دادا مرحوم کا لکھا ہوا ایک ملی نغمہ ملّی نغمہ نظر نواز طرب آفریں جمیل و حسیں خوشا اے مملکتِ پاک رشکِ خلدِ بریں سلام تجھ کو کریں جھک کے مہر و ماہِ مبیں تو دینِ مصطفویؐ کا ہے پاسبان و امیں ترے وجود پہ نازاں ہیں آسمان و زمیں ستارہ اوجِ مقدر کا زینتِ پرچم...
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد تمام اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو

    تمام اہلِ وطن احبابِ محفل کو یومِ پاکستان مبارک ہو. اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمارے ملک کو امن و امان کا گہوارہ بنا دے. مالی و اخلاقی کرپشن کے عفریت سے نجات عطا فرمائے. ہمیں اپنے ملک کے قوانین کی پاسداری کرنے والا بنا دے. اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے...
  11. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آفریدی نے اگلا میچ ، کیریئر کا آخری میچ قرار دے دیا۔ پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ یہ اس بار سچ بول رہا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    انجوائے دا گیم آف گڈ ٹیمز۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ٹی 20 میں زیادہ تر ایسا ہی مقابلہ ہوتا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    خیر۔ مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا
  15. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ٹی 2- میچ میں 25 بالز کھیل کر بھی اگر باؤنڈری نہ لگا سکے بندہ تو بیٹسمین کہلانے کے لائق نہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ویسے وقار کو بھی فارغ کر دینا چاہئے اس ورلڈکپ کے بعد
  17. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    احمد شہزاد اور عمر اکمل ذمہ دار ہوں گے شکست کے۔ بیٹنگ وکٹ پر یہ بیٹنگ کی ہے دونوں نے
  18. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    جو حالات ہیں، وکٹ آنے والی ہے
  19. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    احمد شہزاد سے نہ باؤنڈری لگ رہی ہے نہ سنگل نکل رہے ہیں۔
Top