نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہیلو افغانستان

    شکریہ
  2. قیصرانی

    ہیلو افغانستان

    یہ افغانستان کے وزیر، مشیر اور وغیرہ وغیرہ برائے داخلہ نے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کیا ہوا ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    خالی ڈھکن پر میاں عبدالخالق، پراٹھوں پر حسن سید اور ہری مرچوں پر شہاب الدین کا نام لکھا ہے۔ ساگ میں لے لوں؟ ;)
  4. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    کہ کون کون سی رہ گئی ہیں قبضہ کرنے سے :)
  5. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    یہ تصویر کو یرقان ہوا ہوا ہے یا پھر زمین پر ہلدی کی کاشت ہوئی ہے؟
  6. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    ہے یہ بھی فوجی۔ بندوق نہ سہی، گلی ڈنڈے سے بھینسیں ہلاک کرنی ضرور ہیں :)
  7. قیصرانی

    پطرس بخاری سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

    واہ۔ بہت خوبصورت تحریر ہے۔ شکریہ سب ہمیں باکمال کہتے ہیں اس کو قحط الرجال کہتے ہیں
  8. قیصرانی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    ضروری نوٹ، وار بوٹی سے مراد جنگ سے حاصل ہونے والا مالِ غنیمت ہے۔ اسے کوچہ ملنگاں سے نہ ملائیں :)
  9. قیصرانی

    اسلام میں پردہ ۔۔۔ از نازیہ عباس

    اس پر ایک عجیب سا اعتراض اٹھتا ہے کہ نبی پاک کو چھوڑ کر، دیگر جتنے مشہور صحابہ ہیں، ان کی امہات (والدہ کی جمع) کیا پردے کی پابند تھیں کہ اتنے جلیل القدر صحابہ پیدا ہوئے؟ اگر جواب نہیں میں ہے تو پھر پردے پر زور نہیں بلکہ تربیت پر زور دینا چاہیئے :)
  10. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    بہوں شکریہ۔ شالا تُساں وی جیندے رؤ تیں اپنڑے نکے نکے والدین دی اکھیں دا نور بنڑے رؤ
  11. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    ایک اور فننش گانا Juha Tapio: Sitkeä sydän z030qf-Ka4U
  12. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اپنے الفاظ احتیاط سے چنیئے۔ اگر گانوں پر آپ کا یہ فقرہ کسی "جہادی" نے پڑھ لیا تو آپ پر حملہ ہو سکتا ہے :) میرا مقصد یہ تھا کہ گانے کے الفاظ اگر مذہبی نوعیت کے ہوں تو نشید اور اگر دنیاوی نوعیت کے ہوں تو گانا
  13. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    فننش زبان کا ہی اور اوپر والے بینڈ کا ایک اور گانا PMMP: Rakkaalleni kb9BILNEiSM
  14. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    میرا ذاتی خیال ہے کہ نشید نسبتاً مذہبی نوعیت کی ہوتی ہے جبکہ گانا غیر مذہبی :) تاہم آپ بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں
  15. قیصرانی

    تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

    مجھے تو یہ ترتیب پسند آئی ہے :)
  16. قیصرانی

    تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

    ایم کام کے بعد اب این کام یعنی نوکری کی تلاش :) واہ۔ کیا ترتیب ہے :)
  17. قیصرانی

    اے حمید کا ناول ڈربے

    پاکستان میں اس طرح سے ہوتا ہے کہ عام طور پر مصنف کو کچھ رقم دے کر کتاب کے سارے حقوق ناشرین یعنی پبلشرز اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔ جب مصنف یا انتقال ہو تو اس کے پچاس برس بعد جا کر ہم اس کتاب پر کام کر سکتے ہیں۔ تاہم اس بارے فاتح بھائی ناشرین کے سلسلہ ہائے ۔۔۔ پر درست روشنی ڈال سکتے ہیں :daydreaming:
  18. قیصرانی

    تعارف ماں کے بغیر زندگی کیسی ؟

    اس لنک پر سے آپ کو اکثر اراکین کے تعارف یا ان کی طرف لنک مل جائیں گے
  19. قیصرانی

    اے حمید کا ناول ڈربے

    جی، پچھلے سال ہی ان کی وفات ہوئی ہے
Top