جی بھائی ہم آپ کا نقطہ نظر سمجھ گئے ہیں۔ کیونکہ یوٹیوب پر ہے تو باقی دیکھنے کو کیا لینا دوسری باتوں سے۔ لیکن محفلین چونکہ سب شعراء سے کسی نہ کسی حوالہ سے واقف ہیں تو وہ کم از کم ایک بار تو ضرور دیکھنا چاہیں گے مکمل ویڈیو۔ کچھ ہماری طرح تین بار بھی۔۔۔ کہ کوئی بات رہ نہ گئی ہو جو سن نہ پائے۔ :D