نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایویں خوابوں کی۔۔۔۔ خواب صرف ارادے باندھنے کے لئے دیکھے جاتے ہیں محترم۔۔۔ تعبیریں عملی قدم اٹھا کر۔ نہیں سمجھے ناَََ ۔۔۔کوئی بات نہیں :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    دو اور شامل کر لیں۔۔۔ بھنڈی اور کڑہی پکوڑا بھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ بس ہماری پیش کردہ "صفات " نوٹ کرتے جائیں۔ درزی کا کام ابھی دور کا ہے جب ہم آپ کے پوچھنے کے مطابق " ان" میں ہونے والی صفات گنوا دیں گے۔ ہاں تو کتنی بتائی ہیں ہم نے؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    عدنان بھائی۔۔۔ گھبرانا نہیں ہے۔۔ ہم ہیں یہیں آپ کی بہنا۔ :battingeyelashes: اب تو کھل گئے نا گُل۔۔۔۔ آپ فارغ نا بیٹھیں۔۔۔ ان گُلوں کی مالا بنائیں اور گُل کھلانے والوں کے گلے میں ڈالیں۔ آ جائیں سیما آپا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہیں تو واقعی بہت سیدھے سادے سے...
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جب مصور اللہ پاک ہیں تو شکل و صورت کا گلہ کیسا۔۔ صبر کرنے والا اور شکر کرنے والا دونوں ہی اللہ پاک کو پیارے ہوتے ہیں۔ سیما علی آپا ۔۔۔ یہ شعر کیسا رہے گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ابر میں چاند گر نہ دیکھا ہو رخ پہ زلفوں کو ڈال کر دیکھو
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جس میں قدیر بھیا موجود ہی نہیں ہے تو اس حلیم کو " قدیر بھیا کا حلیم " نام کیوں دیا ہے آپا۔ ہمیں تو گول گپے کھانے ہیں آپا دعوت میں۔۔۔ وہ بھی 3 پلیٹیں ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تو لکھی لکھائی پر کر لیجئیے نا۔۔۔ بلکہ دیکھی دکھائی پر۔۔۔۔ یہ یہیں پر تو ہیں ۔۔۔ ایک اڑان بھرنے کی دیر ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ساتھ میں وہ شعر بھی تو سنایا ہوتا سیما آپا آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اللہ توبہ۔۔۔ دل خراش کیوں؟ البتہ سانحہ ضرور کہہ لیجئیے۔ ہم خود ہی کر لیں گے اپنی دعوت۔۔۔ " دو دریا " میں جا کر۔ ٹھیک نا سیما آپا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نا۔۔۔ ہم "ان " کو ویسا ہی دیکھنا چاہئیں گے جیسے "وہ" ہوں۔ جو تبدیلی لانی ہوئی ، خود میں لائیں گے۔ :D
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لئے ابھی کچن کا رُخ ہی نہیں کیا آپا۔۔ پہلے یہ سنیں ۔۔جاگو جاگو ہوا سویرا۔۔ دن آیا اور گیا اندھیرا
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں نا۔۔۔ ہماری اور آپا کی بات ہے ۔ :LOL: اور آپ کو آپا کی بات پر اعتبار ہونا چاہئیے۔ کہ "دل آنے کی بات ہے جب جو لگ جائے پیارا " :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تو کیا ہمیں کم بولنا چاہئیے اگر ہم " ان " میں باتونی ہونے والی صفت دیکھنا چاہتے ہیں؟:ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سیما آپا سب کراچی والے ایسی اچھی باتیں کیوں نہیں کرتے؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم کراچی گئے تھے سیما آپا کے پاس۔۔۔ اب خوش نا؟ ہماری دعوت کا انتظام کیا جائے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سُن لیا نا سید عمران محترم۔۔۔ سیما آپا نے کتنی اچھی بات کی کہ "کفرانِ نعمت نہیں کرتے " :battingeyelashes:
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :LOL::ROFLMAO::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کے "نہیں " کہنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔ سیما آپا انھیں بتائیں نا " ہاں "
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہو بھی جائیں تو کوئی حرج ہے کیا۔۔۔ حالانکہ ہمارا ایسا کوئی مطالبہ ہر گز نہیں ہے۔ مطلب یہ تھا کہ دل کی بات سمجھنے والے ہوں۔۔۔ غیب کی نہیں۔ اور دل کی بات آپس میں بات چیت سے بھی سمجھی جا سکتی ہے نا کہ دل میں گُھس کر۔ :ROFLMAO:
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔ وہ تو ہم نے بھی دیکھا ہے۔ لیکن پھر بھی کچھ کچھ تو اندازہ ہوتا ہے نا۔ باقی بعد کی باتیں بعد ہی کی ہیں نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کتنی سونی پڑی ہے یہ لڑی۔۔۔ سب آ جائیں اب واپس کسوٹی کھیلنے۔ فہد اشرف بھائی محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی عثمان بھائ زیک بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی سید عاطف علی بھائی محمد شکیل خورشید بھائی علی وقار بھائی کوئی نام رہ گیا ہو تو معذرت۔۔۔ بس ابھی یہی نام یاد آئے
Top