نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وسوسہ سے ہمیں سموسہ کیوں یاد آنے لگا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مفتی صاحب ہی نے ابھی ابھی ذکر کیا ہے کمبھ کے میلے کا۔ہمیں نہیں پتہ۔ بس نام سنا ہوا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ ٹھیک ہے۔۔۔ درد اور دوا دونوں کی بچت ہو گئی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم ہائیکورٹ میں ، سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم تو حوصلہ دے رہے ہیں عدنان بھائی کو۔ فریکچر کیسے ہوا۔۔۔ ہمیں نہیں معلوم
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔ ہمیں تو سب یاد رہتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہتر۔۔۔ ہماری والی کو دھکا دے کر کیجئیے ٹریک پہ سیما آپا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں مگر پہلے یہ صفات دبی دبی تھیں۔۔۔ اب تو ڈنکے کی چوٹ پر سامنے آ رہی ہیں عدنان بھائی کی صفات۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہو سکتا ہے۔۔۔ آپ بھی وہیں کہیں تھے نا؟ ہمیں ہلکا ہلکا یاد آ رہا ہے :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تو دیکھ کر ڈرائیو کیجئیے نا گاڑی۔۔۔ بالکل ناک کی سیدھ میں۔ باقی باتیں بعد میں بھی ہوتی رہیں گی
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کچھ ایسے ہی خیالات ہمارے سر کے بارے بھی پائے جاتے ہیں عدنان بھائی۔۔۔ ہم کب بچھڑے تھے ؟ کون سے میلے میں؟ جو ایک جیسی صفات اب سامنے آ رہی ہیں ۔ :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    عدنان بھائی پہلے ہوا کرتے تھے صلح جو۔۔۔ اب بالکل نہیں ہیں۔ :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بس یونہی بہادر بن کر ڈٹے رہنا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمارے بھائی کا سر ان کے کاندھوں پر سلامت رہنے دیا جائے ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ بھی تو بتانا تھا کی "کس کا" جو سامنے والے کا مار دیا تو ؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: شروع میں ہو گا ان بے سرو پا باتوں سے درد۔۔۔ پھر عادی ہو جائیں گے :LOL:
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں تو ہم کس مرض کی دوا ہیں۔۔۔۔ درد دے کر دوا بھی کر دیں گے عدنان بھائی۔۔۔ آپ بے فکر رہیں ۔ آپ کے بھائی محفوظ رہیں گے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: چائے چاہئیے دو عدد ڈسپرین کے ساتھ؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آئیں گی تو ہمارے ہی کام۔۔۔ مگر "آخری سوال " میں آپ ہی نے پوچھی تھیں نا۔ ہم ڈائری میں لکھتے جائیں تو کہ وہ کھو جائے اور ہمیں پھر سے سوچنا پڑے۔
Top