نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    دونوں۔ میں نے اس مبارکباد کی فوٹوکاپی کرا لی تھی :)
  2. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    بہت شکریہ محمد بلال اعظم
  3. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    لگتا ہے کہ کھوتا گاڑی ہے جو ٹاپ گئیر لگنے کے بعد بھی الٹی چل رہی ہے :)
  4. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    اوپر والی پوسٹ میں پہلی تین تصاویر نہیں دکھائی دے رہیں :(
  5. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    ریورس گئیر نہ لگائیں
  6. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    واؤ۔ اور مجھے علم ہی نہیں کہ میں کتنا بڑا معرکہ مارے بیٹھا ہوں۔ بہت شکریہ۔ فننش زبان کو اگر دیگر یورپی زبانوں کے حوالے سے دیکھیں تو یہ بات درست ہے :)
  7. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    فننش مشکل تو نہیں۔ اردو کی نسبت کافی آسان ہے۔ پھر جتنا استعمال کریں گے اتنا آسان ہوتی جائے گی :)
  8. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    کچھ ہمت کریں یارا۔ اب کام چوری سے تو عمر قید قید بامشقت میں بدل جانی ہے :) آپ کے تو تھانیدار بھی گھر کے ہی نکلے :)
  9. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    میرے نقش قدم پر چلئے :)
  10. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    پہلے بیلن کی شکل تو دکھائیں۔ یہ نہ ہو تو ہو وہ موٹا تازہ ڈنڈا اور نام بیلن کا لگے اور مار مجھے
  11. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    اوہو، ہاں آپ تو ابھی تک شدہ شدہ ہیں نا۔ لگتا ہے عمر قید ہے
  12. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    فن لینڈ پر میں محفل میں ایک بار وکی پیڈیا کا مضمون لگا چکا ہوں اردو میں :)
  13. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    یا پھر اس بار سجناں نو قید بل گئی :)
  14. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    بہت شکریہ حسان خان
  15. قیصرانی

    میری چیزی میرا خزانہ

    ابھی بھی؟ میں نے تو کبھی "ٹیسٹ" ہی نہیں کیا نا۔ اس لئے زیادہ ڈر لگ رہا ہے :)
  16. قیصرانی

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    پتہ؟ یا اس بار بھی اسی تھانے کے پتے پر بھیجوں؟
  17. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    محترم جب بات شروع ہو رہی ہے تو پھر اسے ٹالنا کیسا۔ جو سوالات میرے ہیں وہ میں پوچھوں گا جو آپ کے ہوں گے آپ پوچھئے گا۔ سامراج وامراج کو میں نہیں جانتا مگر جو دیکھا ہے وہ تو پوچھوں گا نا ہی :(
  18. قیصرانی

    ایک عورت ایک کہانی

    گھر داماد تو سنا تھا۔ گھر سُسر کچھ عجیب سا لگ رہا ہے فاتح بھائی
  19. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    یار اس حکیم کو پکڑو، اس سے فانٹ بنواتے ہیں۔ اچھی لکھائی ہے اس کی
  20. قیصرانی

    عشبہ اور محفلین

    ہاں واقعی تب تک تو پاپا کی "جدید حکایات" اتنی جدید نہیں ہوں گی۔ پھر عشبہ رانی آ کر انہیں "جدت" بخشیں گی :bighug:
Top