زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی
تہاڈی وڈی وڈی مہربانی سرکار بھرا سئیں :)
قیصرانی
Post #183
دسمبر 9، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
اگر روم ہوا تو گھڑی والے ورنہ مگرمچھ والے :)
قیصرانی
Post #133
دسمبر 9، 2012
فورم:
محفل چائے خانہ
ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
جی نہیں۔ کال کرنے کے بعد تین گھڑیال ملیں گے۔ کمرہ چاہے ملے نہ ملے :)
قیصرانی
Post #130
دسمبر 9، 2012
فورم:
محفل چائے خانہ
مبارکباد
قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی
سٹریچ والا کوئی ماڈل دیکھتا ہوں پھر تو :laugh:
قیصرانی
Post #181
دسمبر 9، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے
لگتا ہے کہ "بہت اچھے" بنے ہیں۔ خیر ہم ہیں نا۔ بھائی ہی مشکل وقت میں کام آتے ہیں۔ میں آ جاتا ہوں۔ مل کر کھا لیتے ہیں
قیصرانی
Post #275
دسمبر 9، 2012
فورم:
کچن کارنر
مزاج کیسے ہیں - 5
واؤ، کون سی کھانا پسند کریں گی :) مانو بلی کو بھی بتا دیں اگر انہوں نے بھی کھانی ہے تو :)
قیصرانی
Post #538
دسمبر 9، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟
ہمیشہ کروم سے ہی آتا ہوں محفل پر
قیصرانی
Post #68
دسمبر 9، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 5
اللہ بہتری کرے گا۔ ہم بھی تو آپ کے بھائی ہیں نا اتنے سارے۔ آئس کریم کھائیں گی؟
قیصرانی
Post #535
دسمبر 9، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل فورم گوگل پلس پر
گوگل والوں کی یہ ہمت؟
قیصرانی
Post #25
دسمبر 9، 2012
فورم:
ضروری اعلانات
مبارکباد
قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی
ٹینشن نہ لیں۔ جب تک کام کرتا رہے گا، اسی سے کام چلاتے رہیں۔ ویسے میں دیکھوں گا یہاں کرسمس پر اگر کوئی سیل شیل ہوئی تو آپ کے لئے ایک نیا دماغ خرید کر بھجوا دوں گا :)
قیصرانی
Post #179
دسمبر 9، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مزاج کیسے ہیں - 5
کیا ہوا بہنا؟
قیصرانی
Post #530
دسمبر 9، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مسئلہ
یہ مجھے کاپی پیسٹ کا چکر لگ رہا ہے کہ یہ جس فانٹ میں تھا، وہی پیسٹ ہو رہا ہے
قیصرانی
Post #6
دسمبر 9، 2012
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
ہاہاہا۔ اس میں مذہبی یا سیاسی کوئی کتاب نہیں۔ اس لئے فکر بھی نہیں :)
ہاہاہا۔ اس میں مذہبی یا سیاسی کوئی کتاب نہیں۔ اس لئے فکر بھی نہیں :)
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 9، 2012
دسمبر استعارہ ہے!
کیا یہ نثر ہی ہے؟ مجھے پوری طرح سے سمجھ آ رہی ہے۔ اس لئے شک ہوا کہ یہ شعر ہے کہ نثر
قیصرانی
Post #6
دسمبر 9، 2012
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مسئلہ
بجا کہا آپ نے۔ امید ہے کہ کوئی نہ کوئی حل جلد ہی نکل آئے گا :)
قیصرانی
Post #4
دسمبر 9، 2012
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
ہاہاہا۔ یہ خاص ڈیوائس نہیں، خاص الخاص ہے۔ جب یہ نہ ہو تو میں سو نہیں پاتا۔ سفر پر جانا مشکل ہو...
ہاہاہا۔ یہ خاص ڈیوائس نہیں، خاص الخاص ہے۔ جب یہ نہ ہو تو میں سو نہیں پاتا۔ سفر پر جانا مشکل ہو جاتا ہے۔ پوری لائبریری اسی میں ہے آج کل میری :)
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 9، 2012
مبارکباد
قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی
زبردست۔ بڑی یاداشت ہے :)
قیصرانی
Post #177
دسمبر 9، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مسئلہ
فکر نہ کریں۔ ابھی ابن بھیا آتے ہی ہوں گے۔ جب تک میں آپ کا غم بٹانے چلا آیا :)
قیصرانی
Post #2
دسمبر 9، 2012
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
مبارکباد
قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی
پہلے کون سا ملتا تھا جناب، ابھی بھی وہی سم ٹرائی کریں :)
قیصرانی
Post #175
دسمبر 9، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
یہ ایمازن کنڈل ہے۔ اس پر کتب پڑھتا رہتا ہوں :) www.amazon.com پر Kindle دیکھیں ذرا :)
یہ ایمازن کنڈل ہے۔ اس پر کتب پڑھتا رہتا ہوں :) www.amazon.com پر Kindle دیکھیں ذرا :)
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 9، 2012
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top