تو جس چیز پر آپ خوش ہیں، اسی پر خوش رہیئے۔ حکومتِ وقت کا کہا اگر فوج مانے تو بھی "سالے" اور اگر نہ مانے تو بھی "سالے"۔ سچ ہی کہا نا کہ نہ دن کو آرام نہ رات کو چین، یونس فین یونس فیس۔ آرام سے بیٹھ کر حالات کو سدھارئیے اور جب حالات سدھر جائیں تو امیر المومنین بن کر چین کا ڈنکا بجاتے رہیے :)