ویسے ایک مشورہ میرا بھی ہے
آغا وقار نامی ایک "سینس دان" بھی پایا جاتا ہے پاکستان میں۔ اس کا بنیادی کارنامہ ڈھیروں سائنس دانوں اور سیاست دانوں کو "واٹر کٹ" لگانا ہے
ایک مشورہ ہے کہ اگلی بار جب کرسیاں لیں تو عام لکڑی والی لیجئے گا لیکن جو آرام دہ بھی ہوں۔ یہ والی فینسی کرسیاں زیادہ عرصہ نہیں چلتیں اور ان کی دیکھ بھال کا خرچہ بہت بڑھ جاتا ہے