نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    آپ کا شکریہ پیرنی صاحبہ، میرا مطلب ہے سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔ تاہم پیرنی صاحبہ کا لقب تو ابھی بھی استعمال ہو سکتا ہے نا؟ ویسے بلند مقام سے دیکھا جائے تو ایسا ہی لگے گا شاید :)
  2. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بہت شکریہ۔ اب بیٹھ گیا۔ جی ہنڑ فرماؤ :) دراصل با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب والی بات ہے نا۔ اس لئے سزا کے طور پر نہیں بلکہ ادب کا مظاہرہ کر رہا تھا :)
  3. قیصرانی

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    کبھی یہ غلطی ہوئی تو باتصویر دھاگہ کھولوں گا :)
  4. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    ویسے اگر اجازت ہو تو بیٹھ جاؤں؟ کھڑے کھڑے تھک سا گیا ہوں
  5. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    سمجھنے کا سارا کام پیروں پر چھوڑا جاتا ہے۔ اگر مرید ہی سمجھداری کا مظاہرہ کرنے لگ گئے تو پھر پیر صاحبان اور پیرنی صاحبہ+ان کی برابری کی غلطی کر سکتے ہیں
  6. قیصرانی

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    شعر پورا لکھ دیا تو شاعر کہلائے جانے کا خطرہ ہے۔ پھر خود سے بھی دس کوس دور بھاگنا پڑے گا :(
  7. قیصرانی

    غالب مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے

    شکریہ تو آپ کا جناب کہ آپ نے شئیرنگ کی :)
  8. قیصرانی

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    لو جی یہ تو شعر پورا ہو گیا :)
  9. قیصرانی

    غالب مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیے

    بہت خوب عاطف بٹ
  10. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بس جی، پیروں کے اثرات مریدین پر اتنے تو ہونے چاہیئں۔ ویسے یہ بات کس پس منظر میں فرمائی تھی یعنی طنزاً یا پھر توصیف فرمائی گئی ہے؟ :biggrin:
  11. قیصرانی

    آسان عروض کے دس سبق

    اب پتہ چلا کہ میں شاعروں سے اتنا زیادہ دور کیوں بھاگتا ہوں؟
  12. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    آخرت کی فکر سے جان چھوٹ گئی نا۔ اوپر والے پیغام میں تذکرہ تھا نا دنیا بھی سنوارنے کا (مرغی چرانے والی بات)
  13. قیصرانی

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    خیریت باباجی بھائی جی۔ کیا ہوا؟
  14. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بس جی، آپ ہیں نا ہماری پیرنی۔ اس لئے آخرت کی فکر کاہے کو :)
  15. قیصرانی

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    پابی جُتی لا، پائی اداس ہے :bighug:
  16. قیصرانی

    مسئلہ

    یہاں میں نے ایریل یونی کوڈ ایم ایس کیا ہوا ہے :)
  17. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    قیصرانی مرغی چرانے کے چکر میں مارا گیا :bighug:
  18. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بہت شکریہ۔ ورنہ میں تو ڈر رہا تھا کہ فیڈ ایکس والے پتہ نہیں مرغی زندہ پہنچائیں کے بھی یا نہیں :)
  19. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ اس بار انڈا تو انیس الرحمن بھائی لے گئے۔ پیرنی صاحبہ کے لئے ہم مرغی ارینج کر لیتے ہیں :biggrin:
  20. قیصرانی

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    بڑا گہرا پوائنٹ تھا یارا۔ اب پہنچا اس کی تہہ تک :)
Top