بالکل بجا کہا۔ سائنس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کے جاننے اور ماننے والے یعنی سائنس دان یہ نہیں کہتے کہ میں فلاں کام کر سکتا ہوں۔ کالے بکرے کی قربانی دو گے تو کام ہوگا ورنہ نہیں وغیرہ وغیرہ :)
مثلاً محبوب کو قدموں میں لا کر پھینکیں گے۔ یہی کام آپ اچھا بھلا اسی قیمت میں پنڈورا باکس والوں کی آفر...