نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    جی انہوں نے رجسٹر کیا تھا لیکن پھر آف لائن ہو گئیں۔ اب شاید کل تشریف لے آئیں :)
  2. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    فکر نہ کرو۔ اپنا مارتا بھی ہے تو چھاؤں میں ڈال جاتا ہے۔ اس لئے فکر نہ فاقہ
  3. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    اب سکون کرو۔ کچھ دن میں میں ایک پھلجڑی چھوڑوں گا :)
  4. قیصرانی

    ہوائی نیٹ یعنی وائرلس نیٹ کے بارے میں معلومات چاہے

    اس بارے میں معلومات نہیں دے سکوں گا کہ میں پاکستان سے باہر ہوں اور لمبے عرصے سے اس طرح کا نیٹ نہیں دیکھا اور نہ یوز کیا۔ تاہم امید ہے کہ الف نظامیحسیب نذیر گِل محمد امین اور محمد احمد اس بارے بہتر بتا سکیں گے
  5. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    سوچ لو کہ تم مان رہے ہو اپنا بے پیرا پن؟
  6. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    پیروں کا دستِ شفقت سر پر ہو تو آخرت سنور ہی جاتی ہے۔ مجھے اب تمہاری فکر کھائے جا رہی ہے کہ تم تو ہو ہی بے پیرے :)
  7. قیصرانی

    پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

    جی کر دیا ہے نام تبدیل :)
  8. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    لائیگر دراصل ٹائیگر اور لائن کے ملاپ سے بنتا ہے۔ یہ ہابرڈ نسل قدرتی طور پر نہیں پائی جاتی کیونکہ ماسوائے قاضی رانگا، انڈیا، کہیں بھی شیر اور ببر ایک ساتھ نہیں پائے جاتے۔ قاضی رانگا گیم ریزرو میں بھی اس طرح کی چند کوششیں ہوئی تھیں لیکن ساری ناکام رہیں۔ البتہ چڑیا گھروں میں یہ کام عین ممکن ہے
  9. قیصرانی

    مر گیا فوٹوشاپ!!!

    اسی پر تو ہم ہنس رہے ہیں کہ کتنے "استاد" تھے یہ بنانے والے بھی
  10. قیصرانی

    مر گیا فوٹوشاپ!!!

    وہ بھی خیالوں میں :)
  11. قیصرانی

    مر گیا فوٹوشاپ!!!

    لیلے دے کن چھیلے کوں :)
  12. قیصرانی

    پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

    جی بالکل۔ 1998 کی بات تھی یہ۔ فن لینڈ تو 2005 میں آنا ہوا
  13. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    بنگال ٹائیگر دراصل سائیبیرین ٹائیگر کی قسم ہے جو کافی عرصہ قبل ادھر آ کر آباد ہو گیا تھا۔ موسمی حالات سے اس کی جسامت اور رنگ بھی فرق ہو گئی ہے تاہم اس وقت سائبیرین ٹائیگر دنیا کا سب سے بڑا ٹائیگر ہے :)
  14. قیصرانی

    پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

    بجا کہا، میں بھی جنوری یا شاید فروری کے ماہ گیا تھا اور بہت سردی تھی۔ لیکن ان دنوں سردی لگتی بھی بہت تھی :) تاہم ہم نے یہ تینوں مقامات ایک ہی دن دیکھے تھے
  15. قیصرانی

    اوہ، میں سمجھا فاروقی صاحب پر حملے کی وجہ سے یہ لکھا ہے

    اوہ، میں سمجھا فاروقی صاحب پر حملے کی وجہ سے یہ لکھا ہے
  16. قیصرانی

    پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

    محسن وقار علی ان جھیلوں کے نام بھی اگر معلوم ہوں تو :)
  17. قیصرانی

    پاکستان کی خوب صورت جھیلیں

    2000 سے 2010 تک جھیل تقریباً خشک ہی رہی ہے ہنہ جھیل، وادی اوڑک اور سپن کاریز، یہ تینوں ایک ہی دن دیکھنے کے مقامات ہیں :)
  18. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    یہ لنک دیکھئیے گا۔ کیا ایسے ہی ہیں؟
Top