بہت بہت مبارک ہو برادرم باباجی
شکر کہ ایک اور سال تمام ہوا۔ اس کے ثواب اور صدقہ جاریہ جو کئے ہوں گے، وہ بونس ہیں اور تا قیامت بڑھتے رہیں گے (صدقہ جاریہ) اور اس میں کی گئی لغزشیں اتنی ہی رہیں گی جتنی تھیں
جو شخص جس ملک میں پیدا ہوتا ہے، اسے تاحیات اس ملک میں داخلے یا اس کی شہریت سے روکا نہیں جا سکتا :) آئین کی مطلوبہ شق جس کا حوالہ برادرم عاطف بٹ نے دیا ہے، اس میں لکھا ہے