نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    Evaluation پروگرام بہت فائدہ مند رہتے ہیں کہ ان کی قیمت ادا نہیں کرنی پڑتی۔ تاہم یہ محض ایک خاص مدت تک کام کرتے ہیں
  2. قیصرانی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    اگر لفظ مہاجر گالی ہے تو نعوذ باللہ، ثم نعوذ باللہ ہمارے نبی پاک ص بھی ہجرت کر کے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تشریف لے گئے تھے
  3. قیصرانی

    ابن انشاء ،ایک تعارف

    بہت خوب نیلم۔ عمدہ شئیرنگ ہے۔ جیتی رہیئے :)
  4. قیصرانی

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    مائیکرو سافٹ ڈاٹ کام کی سائیٹ پر جائیے، وہاں ڈاؤن لوڈ میں آفس کے سیکشن میں جا کر مائیکرو سافٹ آفس کا مطلوبہ ورژن چن لیجئے اور پیسے ادا کر کے ڈاؤن لوڈ کیجئے اور کام ختم اس کے علاوہ اوپن آفس اور Libre Office بھی یہی کام مفت کرتے ہیں اگر آپ یہاں پائیریٹڈ لنکس کی تلاش میں ہیں تو آپ کو مایوسی ہوگی
  5. قیصرانی

    چاند

    مجھے واقعی حیرت ہوتی ہے کہ آئیندہ شاید کئی ہزار سال تک کا سائنسی کیلنڈر مہیا ہے کہ چاند کب اور کہاں دکھائی دے گا۔ پھر بھی ہمارے نام نہاد علماء اپنی دکانداری کرنے کی خاطر تین تین عیدین کراتے ہیں :(
  6. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    پُھسپُھسا ڈرون آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  7. قیصرانی

    لاہور میں قادیانیوں کے پریس پر چھاپہ۔ توہین رسالت پر مبنی کتابیں برآمد کر لی گئیں

    انتہائی احمقانہ خبر لگ رہی ہے کہ جب کتب کو بھیجنا ہی چناب نگر ہے تو اسے کسی دوسری جگہ کیوں چھاپا جا رہا ہے؟ اس کے علاوہ اہلِ محلہ کی تحقیقات کی کیا قانونی حیثیت ہے؟ اس کے علاوہ ابھی کیس شروع ہی ہوا ہے کہ شیزان کمپنی، ناصر، اس کی لیبارٹریوں اور پولیس افسران کے نام تک معلوم ہو چکے ہیں۔ سب سے مزے...
  8. قیصرانی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    مجھے اسد عباسی کی پوسٹ بری لگی۔ اسے میں نے رپورٹ کر دیا ہے۔ کاشفی برادر آپ کی ساری باتوں سے نہ تو اختلاف ہے اور نہ ہی اتفاق لیکن پھر بھی آپ کا انداز تحریر بہت دھیما ہے۔ جزاک اللہ
  9. قیصرانی

    بے پر کی

    ایسی بات جس کا ہونا ممکن ہی نہ ہو لیکن پھر بھی اسے خوامخواہ دوسروں کو بتائے جانا :)
  10. قیصرانی

    پیشن گوئی

    اندازہ غلط ہوا۔ اس لئے الیکٹرا ہمارا ہوا آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    واقعی، توبہ کا دروازہ تو مرتے دم تک کھلا ہوا ہے نا :) میاں عباس شریف والی خبر پر انا للہ و انا الیہ راجعون
  12. قیصرانی

    پیشن گوئی

    میرا خیال ہے کہ پروڈیوسر کی بجائے ڈائریکٹر زیادہ ذمہ دار ہوگا
  13. قیصرانی

    دو خواہشیں

    زبردست شئیرنگ ہے جناب :)
  14. قیصرانی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    معلومات میں اضافہ کرنے پر آپ کا ممنون ہوں :)
  15. قیصرانی

    بہت مشکل ہے !

    اس حساب سے تو وہ پچاس برس کی عمر میں دسویں سالگرہ کر رہے ہوں گے؟ کیا لیپ کے سال میں پیدا ہوئے تھے؟
  16. قیصرانی

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  17. قیصرانی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    آج ان کے چھوٹے بھائی 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سینے میں درد ہوا تو شریف میڈیکل سٹی لے گئے لیکن ابتدائی طبی امداد ان کی جان نہ بچا سکی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. قیصرانی

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون میڈیا ہر طرف صرف سیاسی ڈرون دھماکے دکھائی جا رہا ہوگا :(
  19. قیصرانی

    زمین اور ستارے

    Pale Blue Dot :)
  20. قیصرانی

    پیشن گوئی

    وہ بھی ایک دور تھا یار۔ جب نونہال یا آنکھ مچولی ہاتھ لگتا تو باقی بہن بھائی اپنی باری کے انتظار میں بار بار پوچھ رہے ہوتے کہ فلاں کہانی میں کیا ہوا
Top