نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    محمداحمد ذرا جلدی سے بتائیے کہ پائتھن میں لچ کیسے فرائی ہو سکتا ہے؟ دھمکی دینے کا کیا نتیجہ ہوگا اور اگر مشقیں کرتے ہوئے تاخیر ہو تو کتنے دن بین مذاق برطرف۔ بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی
  2. قیصرانی

    پیشن گوئی

    ہا ہائے، حق سکواڈ بھی کمال تھا یار :)
  3. قیصرانی

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    واہ۔ ہمارے ایس ایس جی کے بانی :)
  4. قیصرانی

    زمین اور ستارے

    ہمارے سکولوں وغیرہ میں چارٹ پر جو سیاروں کی تصاویر بنائی جاتی ہیں، وہ حجم اور فاصلے، دونوں کے اعتبار سے غلط ہوتی ہیں۔ کس طرح، یہ ہمیں Bill Bryson نے اپنی کتاب A short history of nearly everything میں بتایا ہے نیپچون مشتری سے ذرا سا دور نہیں بلکہ بہت ہی زیادہ دور ہے۔ جتنا مشتری ہم سے دور ہے، اس...
  5. قیصرانی

    سلف میڈ۔۔۔ چاکلیٹ کیک

    عینی شاہ کا بھائی :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    یادگار لمحات

    فرذوق احمد بھائی کدھر گم ہیں یار۔ کبھی تو حاضری لگا دیا جائیں؟
  7. قیصرانی

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    ٹی ایم ان کی وجہ شہرت تو نہیں؟
  8. قیصرانی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    اس پر مجھے دو الفاظ یاد آ رہے ہیں اوتری۔۔۔ ویلا
  9. قیصرانی

    بہت مشکل ہے !

    یا حیرت۔ میں تو سنتا آیا تھا کہ لڑکیاں اور خواتین اپنی عمر کم بتانے کا مقابلہ کرتی ہیں۔ یہاں تو مقابلہ ہی الٹ ہو رہا ہے :( پسِ نوشت: مذاق میں لکھا ہے۔ اگر ناگوار گذرے تو بتا دیجئے گا۔ میں حذف کر دوں گا
  10. قیصرانی

    پیشن گوئی

    زبردست شئیرنگ۔ مزہ آ گیا پڑھ کر :) بچپن کی یاد تازہ ہو گئی :) پاکستانی نیوز اینکر ہوتا تو بہتر لگتا :)
  11. قیصرانی

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    عنوان کی فارمیٹنگ پر ہاتھ پھیر دیا ہے :)
  12. قیصرانی

    تعارف طاہر شہزاد

    محفل پر خوش آمدید Tahir Shahzad
  13. قیصرانی

    پٹھان نامہ از گل نو خیز اختر

    بہت خوب۔ لگتا ہے کہ گلِ نوخیز اختر صاحب کا کوئی پٹھان گہرا دوست رہا ہے تبھی بالکل درست انداز میں پٹھانی اردو بولی ہے :)
  14. قیصرانی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    داغ کے حوالے سے جہاں بھی میں نے گوگل پر غزل دیکھی ہے، ہر جگہ بس اتنی ہی ہے :( شاید محترم استادِ محترم صاحب کوئی مدد کر سکیں یا پھر پیرنی صاحبہ
  15. قیصرانی

    تعارف afzalch کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید afzalch
  16. قیصرانی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    BTW سنا ہے کہ شہباز شریف لمبے عرصے سے کینسر سے لڑ رہے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں تو کس نوعیت کا کینسر ہے؟
  17. قیصرانی

    باسمت، باہمت خادم اعلیٰ

    اور یہ بھی کہ انہوں نے چند دن فوجی ہیلی کاپٹر کو ذاتی استعمال کے لئے جب لیا تو اس کے پندرہ لاکھ روپے یا اسی طرح کی بڑی رقم اپنی جیب سے ادا کی۔ تاہم تنخواہ نہ لینے اور سالانہ پانچ ہزار روپے انکم ٹیکس دینے کی روشنی میں دیکھیں تو بہت لطف آتا ہے
  18. قیصرانی

    کسوٹی کا سلسلہ بحال کیا جائے

    مبارکباد کا شکریہ میرا بھی دفتر کا وقت ختم ہو رہا ہے۔ اس لئے براہ کرم خرم شہزاد خرم بھائی سوالات دے کر جوابات دیتے رہیں کچھ دیر :)
  19. قیصرانی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    تصحیح کا بہت شکریہ۔ پہلے والی پوسٹ شاید مجھے یاد نہیں رہی
Top