جی میں وہ ہوتا ہوں جو آپ نے لکھا، اگرچہ اس کا مطلب کچھ سمجھ نہیں آیا
ابودجانہ المنصور صاحب، محفل پر بالکل اوپر دائیں جانب لوگو کے نیچے "فورم" دکھائی دے رہا ہوگا۔ اس پر کلک کیجئے تو محفل کے سارے زمرہ جات کھل کر سامنے آ جائیں گے۔ اس صفحہ کو سکرول کریں گے تو مختلف درجہ بندیاں دکھائی دیں گی۔ جیسا...