کوارنٹو کی تفصیل جو میں نے گذشتہ صفحات پر دیکھی ہے وہ یہ ہے کہ تکنیکی طور پر آپ عدالت سے یہ درخواست کر رہے ہیں کہ آیا میری درخواست قابلِ سماعت ہے یا نہیں۔ جب تک عدالت آپ کی بات سن نہ لے، کیسے فیصلہ دے سکتی ہے یا رجسٹرار کا کام تو نہیں کہ وہ فیصلہ کر دے۔ اس طرح تو وہ عدالت کے اختیارات میں دخل دے...